61

بہاولنگر:نئے پاکستان میں بھی اسکولوں کی حالت نہ بدل سکی

بہاولنگر:نواحی علاقہ مدھانی والا کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں اساتذہ کی عدم حاضری پر علاقہ مکین سراپا احتجاج. 
بہاولنگر:اسکول میں اکثر ٹیچرز آتے ہی نہیں کبھی آتے ہیں تو دیر سے آتے ہیں. مظاہرین
بہاولنگر:ٹیچرز کی عدم حاضری سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے. مظاہرین
بہاولنگر:متعدد بار توجہ دلوانے کی کوشش کی مگر کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں. مظاہرین
بہاولنگر:اکثر بچے اسکول میں بغیر تدریسی عمل شروع ہوئے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں. مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

بہاولنگر:نئے پاکستان میں بھی اسکولوں کی حالت نہ بدل سکی” ایک تبصرہ

  1. کلورکوٹ
    جنڈانوالہ(سییشل رپورٹر) جنڈانوالہ میں اوباش نوجوان نے ساتویں کلاس کی طلبہ کو جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا طلبہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کےمطابق

    جنڈانوالہ محلہ شاہین آباد کے رہائشی محنت کش کی بیٹی نبیلہ کنول ساتویں کلاس کی طلبہ سکول میں جا رہی تھی کہ طارق نامی نوجوان نے جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا درندگی کا نشانہ بننے والی طلبہ کو طبی امداد کیلئے آرایچ سی جنڈانوالہ منتقل کردیا گیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب پولیس تھانہ جنڈانوالہ نے بچی کے بیان پر طارق کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی جبکہ اہل خانہ کا کہنا تھا ہم غریب لوگ ہیں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ملزم کوجلد گرفتا کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں