44

چنیوٹ: پیپلز پارٹی کا ورکر کنونشن۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کا ورکر کنونشن سے خطاب

چنیوٹ: پیپلز پارٹی کا ورکر کنونشن۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کا ورکر کنونشن سے خطاب


چنیوٹ: ورکرکنونشن میں قمرالزمان قائرہ کی میڈیا نمائندگان سے بدتمیزی۔

چنیوٹ: قمرالزمان قائرہ نے مختلف ٹی وی چینلز کے مائیک اُٹھوادئیے۔

چنیوٹ, پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کا ورکر کنونشن سے خطاب

جو پیپلز پارٹی کی کارکردگی بینظیر کے دور میں تھی آج وہ نہیں ہے

موجودہ حالات میں دھمکیاں دیکر پیپلزپارٹی کے لوگوں کو توڑا گیا

اکیاون سال سے اس پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے

جو ہمارے خلاف سازشیں کرتے تھے وہ آج خود اداروں کے آگے بھاگ رہے ہیں کچھ جیلوں میں کچھ عدالتوں میں

پی ٹی آئی کی صورت میں طاقت کے انجیکشن لگا کر میدان میں ہمارے خلاف آئے ہیں

سہارے ہمیشہ نہیں رہتے

ایسی حکومت کبھی نہیں دیکھی یہ حکومت ضیاء سے بھی زیادہ گئی گزری ہے

عمران خان آج خود مانتے ہیں جو ہم کہا کرتے تھے کہ پاکستان کی حکومت کانٹوں کی سیج ہے

کہا گیا تھا کہ دو سو ارب باہر سے لائیں گے ایک سو دنیا کو دیں گے اور ایک سو سے ملک چلائیں گے اب بتاؤ ملک کیسے چلاؤ گے

خان صاحب دوسروں کو گالیاں دینے سے خود کو بہتر نہیں کیا جاسکتا

کہا گیا سونامی آگیا ہے واقعی سونامی تباہی اور عزاب ہوتا ہے جو اب آگیا ہے واقعی

ہم ڈیمو کریٹ کی مثالیں دیں گے لیکن عمران خان کا آئیڈیل ہٹلر اور نپولین ہے

عمران خان خود ہی ایکسپوز ہورہا ہے

یوٹرن لیکر قوم کو گڑھے میں پھینکنا چاہتے ہیں

جو کہا ہے کردیکھایا کسانوں کے مسائل حل کیے منصوبے مکمل کیے خان صاحب آپ نے کیا کیا

خان کے پاؤں کانپ رہے ہیں اتحادیوں نے بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے

دوبارہ الیکشن کی بات اتحادیوں کو سنا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں