30

افغانستان: صوبے اُرزگان،لوگر میں کارروائیاں،21طالبان ہلاک

افغانستان: صوبے اُرزگان،لوگر میں کارروائیاں،21طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبوں اُرزگان اور لوگر میں کارروائیوں کے دوران اکیس طالبان ہلاک ہوگئے اور گیارہ کو زندہ پکڑ لیا گیا ہے۔

افغان ترجمان میجر خان جانNasrati نے کہا کہ فضائی افواج نے گزشتہ رات صوبہ اُرزگان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

صوبائی پولیس کے ترجمان نے شاپور احمد زئی نے کہا کہ طالبان کی ریڈ یونٹ کے ارکان ملا محمد گل اور ملا عظیم بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔

طالبان نے دو ضلعوں میں فضائی اور زمینی کارروائی پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں