49

قصور نواحی گاؤں کوٹلی پٹھاناں والی میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ – ایک نوجوان جان بحق تین شدید زخمی

قصور نواحی گاؤں کوٹلی پٹھاناں والی میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ – ایک نوجوان جان بحق تین شدید زخمی

قصور نواحی گاؤں کوٹلی پٹھاناں والی کے قریب حسین خان والہ روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ – ایک نوجوان جان بحق تین شدید زخمی

موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جان بحق تین شدید زخمی

موٹر سائیکل سوار بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا

قصور زخمی بچوں کو لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں