22

دولت پور. النور گتہ فیکٹری سے جبری برطرفی پر 200 سے زائد ملازمین کا فیکٹری کے گیٹ پر احتجاج اور دھرنا جاری.

دولت پور. النور گتہ فیکٹری سے جبری برطرفی پر 200 سے زائد ملازمین کا فیکٹری کے گیٹ پر احتجاج اور دھرنا جاری.

دولت پور. النور گتہ فیکٹری سے جبری برطرفی کے بعد ڈی آئی جی کراچی کے مزاکرات کے بعد بحال ہونے والے ملازمین ڈیوٹی دینے فیکٹری پہنچے تو ان کو ڈنڈہ بردار ملسح افراد نے گیٹ پر روک لیا
دولت پور. تلخ کلامی 200 سے زائد ملازمین کا فیکٹری کے گیٹ پر احتجاج اور دھرنا جاری.
دولت پور. فیکٹری انتظامیہ نے پولیس طلب کرلی.
دولت پور. واضح رہے کہ 12 روز قبل فیکٹری سے جبری طور پر برطرف 10 ملازمین کو فیکٹری کی ہیڈ آفس کراچی میں ڈی آئی جی کراچی غلام سرور جمالی اور سابق ایم پی اے ڈاکٹر بہادر ڈاھری اور فیکٹری کی انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان مزاکرات کے بعد برطرف ملازمین کو بحال کردیا تھا اور ملازمین آج ڈیوٹی دینے فیکٹری پہنچے تو ان ملازمین کو فیکٹری جانے سے روک دیا گیا ھے
فِيض فرِِيد
رپورٹر نیوز دولت پور.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں