7

قصور بلدیہ قصور کی ناجائز تجاوزات گرانے والی ٹیم پر نجی کمپنی کے منیجر کا حملہ


بلدیہ قصور کے درجنوں ملازمین شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے گئے

دوران آپریشن نجی کمپنی کے منیجر سمیت درجنوں ملازمین نے سرکاری عملے پر حملہ کردیا

ملزمان کی سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچانے کی کوشش

نجی کمپنی نیم الیکٹرونکس کے ملازمین نے سرکاری گاڑی سے کاغذات اور دیگر سامان چوری کر لیا

موقع پر موجود پولیس نے کمپنی کے ملازم کو گرفتار کرلیا

مزاحمت کے باعث ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں