10

عارفوالا ، تھانہ احمد یار میں منشیات فروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر پولیس کی کارروایاں جاری

ڈی پی او پاکپتن کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ احمد یار رانا ارشاد الرحمن کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروایاں جاری ہیں،

جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا اور گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کر کے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید کارروائی کرتے ہوئے ملزم سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھراتنگ کر دیا ہے۔ جرائم میں ملوث لوگوں کے خلاف مہم جاری رہے گی۔ ایس ایچ او تھانہ احمد یار

علاقہ مکینوں کو تحفظ و انصاف فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ رانا ارشاد الرحمن

علاقے میں کسی قسم کا جرم کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جا ئیگا، ایس ایچ او تھانہ احمد یار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں