8

عارف والا تفصیلات کے مطابق محلہ مشتاق نگر میں ڈکیتی کی واردات

عارفوالا ڈکیتی کی واردات

عارف والا تفصیلات کے مطابق محلہ مشتاق نگر میں ڈکیتی کی واردات
تقریبا” رات 10:30جب لوگ ترابی کی نماز میں مصروف تھے تو چار عدد ڈاکوایک عورت جو کہ ڈکیتوں کے ساتھ تھی موقع پا کر گھر گھس گئے

جو کہ اسلحہ سے لیس تھے اور انہوں نے جان سے مارنے کی دھمکی اگر شور کیا تو جان سے مار دیں گے

ڈاکوءوں نے میاں بیوی کو باندھ کر لوٹ مار کی جس میں500000 پانچ لاکھ نقدی ایک ایل ای ڈی اور ڈیڑھ تولہ سوناایک عددموبائل فون لے کر فرار ہو گئے

اور جاتے جاتے باہر سے دروازہ بھی لا ک کر گئے کچھ دیر بعد میاں بیوی نے شور واویلہ کیا جس پر کچھ محلہ دار آئے ان کو کھولا

اور 15 پر کال کی اور پولیس موقع واردات پر پہنچی اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ اس گھر والوں کے ساتھ بھت بڑی زیادتی ہوئی ہے

عارف والا میں ڈکیتی اور چوری کی وارتوں نے عام عوام کا جینا محال کر دیا ہے
ہماری ڈی پی او عبادت نثار صاحب اور آر پی او شارک کمال صاحب سے اپیل ہے کہ ان ملزموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں