7

ساہیوال:تھانہ کمیر کے علاقے میں جانوروں کے بیوپاریوں سے ڈکیتی کی واردات۔

ساہیوال:4 ڈاکو 2 بیوپاریوں سے7لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار۔

ساہیوال:ہڑپہ کے رہائشی بیوپاری کمیر منڈی سے جانور بیچ کر واپس گھر جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں