8

نجی کمپنی نعیم الیکٹرونکس کی طرف سے دکان پر بجلی چوری کی شکایت پر لیسکو واپڈا نے میٹر اتار کر قبضے میں لے لیا

قصور
نجی کمپنی نعیم الیکٹرونکس کی طرف سے دکان پر بجلی چوری کی شکایت پر لیسکو واپڈا نے میٹر اتار کر قبضے میں لے لیا
لیسکو ذرائع
کمپنی کے لوگ عرصہ دراز سے بجلی چوری میں ملوث تھے
لیسکو ذرائع
میٹر جل گیا ہے اور اس کو قبضے میں لے کر لیسکو کی لیبارٹری میں بھیج دیا گیا ہے
ایس ڈی او لیسکوثاقب ظفر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں