10

بوریوالا: اوباش کی چار سالہ بچی سے زیادتی

بوریوالا: اوباش کی چار سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق زیشان ٹاون کے رھائشی رکشہ ڈرائیور عبد الرزاق کی چار سالہ بچی (م)کو اوباش نوجوان اویس ولد ارشاد ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی بچی کے ورثاء کی طرف سے بچی کی تلاش کے دوران بچی اویس کی گھر سے بازیاب ہو گئی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او عبدالمجید نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں