8

ٹیکرز غیرت کے نام پر قتل۔

مظفرگڑھ۔ پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔

مظفرگڑھ۔ تھانہ قریشی کے علاقے موضع اترا میں بھائی، ماموں اور کزن نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کیا۔ پولیس

مظفرگڑھ۔ قتل ہونیوالی 25 سالہ نوشیبہ نے پانچ سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس

مظفرگڑھ۔ بھائی نے صلح کے نام پر بہن کو گھر بلایا اور ماموں کے ساتھ ملکر فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس

مظفرگڑھ۔ تھانہ قریشی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی، ملزم فرار۔

محمد اجمل سچ نیوز مظفرگڑھ 03009550013

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں