4

محمد نگر ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے پولیس ترجمان

محمد نگر ۔نئے تعینات ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو اس سے قبل تھانہ فرید نگر اور عارفوالا کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او تعینات رہے چکے ہیں ترجمان پولیس

محمد نگر ۔محکمہ پولیس میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو کا شمار ایک متحرک اور پروفیشنل پولیس آفیسرز میں ہوتا ہے ترجمان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں