4

عارف والا :سرکل پولیس کا 59ای بی اور مرکزی امام بارگاہ دربار اہلبیت ڈی بلاک کے اطراف میں سرچ آپریشن

عارف والا :شہریوں کی بائیو میٹرک مشین کے ساتھ تصدیق

عارف والا /کرایہ داروں کی مکمل کوائف کے ہمراہ چیکنگ مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا

عارف والا : کرایہ پر دینے والی رہائش گاہوں کا بروقت تھانہ میں اندراج نہ کروانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی… شاہد بھٹہ

عارف والا :سراء… گیسٹ ہاؤسز اور ریسٹورنٹ میں کمرہ کرایہ پر دینے والوں بغیر کسی شناخت کے کرایہ پر دینے سے گریز کریں… محمد شاہد بھٹہ ایس ایچ او تھانہ سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں