6

ڈاکٹرفرحان طالب (نمائندہ ايکسپريس) عارفوالا

عارفوالا/ڈاکٹر محمد عباس چوہدری کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پاکپتن میں پی ایم او (پرنسپل میڈیکل آفیسر) تعینات کر دیا گیا

عارفوالا/ڈاکٹر محمد عباس اس سے قبل ڈی ایچ اے رحیم یار خاں میں بطور سی ای او اور بہاولپور ڈویژن میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کے عہدہ پر تعینات رہ چکے ہیں

عارفوالا/یاد رہے کہ ڈاکٹر محمد عباس ضلع پاکپتن میں محکمہ صحت کے اہم عہدوں پر بھی اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں

عارفوالا/ڈاکٹر محمد عباس کی ضلع پاکپتن میں تعیناتی کو مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہیں مبارکباد دی 🌹

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں