77

پاکپتن ساہیوال روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتا

پاکپتن ساہیوال روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار۔ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک رضا کار اور ایک راہگیر دونوں زخمی ہو گئے ۔پل جالب ناکے پر پولیس اہکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کو روکنےکی کوشش کی تھی ۔ہلاک ڈاکو کی نزیر نام سے شناخت جبکہ زخمی کی شہباز کے نام سے شناخت ہوئی ۔ڈاکووں کو تعلق بورے والا ضلع وہاڑی سے بتایا جاتا ہے ۔ڈاکووں کا تعلق مسیحی برادری سے بتایا جاتا ہے ۔ریسکیو اہلکار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کرنے میں مصروف ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں